چاندی کا میل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کثافت جو چاندی صاف کرنے کے بعد باقی بچے (اس کی دو قسمیں ہیں: چاندی اول کان سے نکال کر گلاتے ہیں اور جو میل اس سے جدا ہو کر تلے اوپر جم جاتا ہے اس کا رنگ سفید ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کثافت جو چاندی صاف کرنے کے بعد باقی بچے (اس کی دو قسمیں ہیں: چاندی اول کان سے نکال کر گلاتے ہیں اور جو میل اس سے جدا ہو کر تلے اوپر جم جاتا ہے اس کا رنگ سفید ہوتا ہے۔